the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آسٹریلیا میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے افسران نے سڈنی میں نئے سال کی شام میں حملے کی دھمکی دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔پولیس حکام نے آج بتایا کہ 40 سالہ ڈیمین اونيل کو کل سڈنی ہوائی اڈے سے اس وقت



گرفتار کیا گیا جب وہ لندن سے آنے والے طیارے سے اتر رہا تھا۔اس سے پہلے گزشتہ ہفتے میلبورن میں پولیس نے چھاپے مارے تھے اور سڈنی کے اہم مقامات پر کرسمس کے موقع پر حملہ کئے جانے کی اسلامک اسٹیٹ سے تحریک یافتہ منصوبہ کو ناکام کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.